ممبئی (نیٹ نیوز) 12 سالہ لڑکا روہت ہڈیوں کی ایک ایسی بیماری میں مبتلا ہے جس میں ہلکی سی بھی چوٹ لگنے سے اس کی ہڈیاں ٹوٹ جاتی ہے۔ بھارت کے ایک نچلے طبقے سے تعلق رکھنے والا روہت بنیادی طور پر ہڈیوں کے بھربھرے پن کی بیماری میں مبتلا ہے تاہم اس کی یہ بیماری اس قدر خطرناک ہے کہ ہلکی سی چوٹ لگنے پر بھی اس کی ہڈیاں ٹوٹ جاتی ہیں یہی وجہ ہے کہ اسے شیشے کا لڑکا بھی کہا جاتا ہے۔ روہت اپنی حساس جسمانی حالت کے باعث قد میں بھی صرف ایک فٹ چار انچ کا ہے اور اس کا وزن بھی 32 پاؤنڈز ہے جبکہ یہ اپنے دوستوں کے ساتھ کھیلنے کودنے کیلئے بھی نہیں جاتا۔
شیشے کا لڑکا
شیشے جیسا نازک لڑکا، جس کے جسم کی 100 ہڈیاں ٹوٹ چکی ہیں
Jun 23, 2022