ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر  کی سزا کیخلاف اپیلوں پرآج سماعت نہیں ہوگی  

Jun 23, 2022

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ میں زیر سماعت ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزا کے خلاف اپیلوں پرآج سماعت نہیں ہوگی۔
، جسٹس عامرفاروق اور جسٹس محسن اخترکیانی پر مشتمل ڈویژن بنچ میں آج سماعت ہوناتھی لیکن فاضل بنچ کی عدم دستیابی کے باعث آج کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی۔

 ایون فیلڈ ریفرنس

مزیدخبریں