مطالبات منظور، پمز ملازمین  نے احتجاج ختم کر دیا 

Jun 23, 2022

اسلام آباد (خبرنگار) وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے پمز کے 2018 کے وزارت صحت کے ماتحت اٹیچ ڈیپارٹمنٹ کی حیثیت کو بحال کروا کر ملازمین کی سول سرونٹس کی حیثیت برقرار رکھنے کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترمیمی بل سینٹ کے آئندہ اجلاس میں منظوری کے لئے پیش کردیا جائے گا، وفاقی وزیرصحت کی یقین دہانی  کے بعد پمزملازمین نے دس روز  سے جاری احتجاج ختم کرتے ہوئے آج (جمعرات سے) ہسپتال کی تمام اوپی ڈیز کی سروسز بحال کرنے کا اعلان کردیا۔
پمز 

مزیدخبریں