لاہور (سٹاف رپورٹر)ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر لاہور، فیصل آباد،لاہور کے درمیان چلنے والی بدر ایکسپریس کو چک جھمرہ اور بہا لی کے ریلوے سٹیشن پر ایک منٹ کیلئے رُکنے کی اجازت دیدی ہے۔ اس فیصلے پر پر فوری عمل درآمد ہوگا۔
بدر ایکسپریس کو چک جھمرہ ، بہا لی کے سٹیشن پر ایک منٹ کیلئے رُکنے کی اجازت
Jun 23, 2022