این سی او سی کا اجلاس،وفاقی وزیر صحت کو کرونا کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ  

اسلام اباد(خبرنگار)وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کی زیر صدارت صدارت این سی او سی کا اجلاس قومی ادارہ صحت کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر میجر جنرل عامر اکرام اجلاس میں اور ویڈیو لنک پر صوبوں کے ہیلتھ سیکرٹریز اور نمائندے بھی موجود رہے اجلاس میں عبدالقادر پٹیل کو کرونا وائرس کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی گئی ملک بھر میں کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے تمام پہلوؤں کا بغور جائزہ لیا گیابریفنگ میں بتایا گیا کہ ملک  کی 85  فی صد اہل ابادی کی ویکسینیشن مکمل۔ہو چکی ھیبریفنگ میں بتایا گیا کہ بچھلے چند دنوں میں کرونا کے کے کیسز میں معمولی اضافہ ہوا ھے صورت حال۔کی سخت مانیٹرنگ کی جارہی ھیوزیر صحت نے اس ٹارگٹ کے حصول پر خراج تحسین پیش کیاوفاقی وزیر صحت عبدالقادرپٹیل نے کہا کہ کرونا وائرس سے بچاو کیلئے بھر پور عملی اقدامات کیے جارھے ہیں کرونا وائرس سے نمٹنے صورتحال کی کڑی نگرانی کی جارہی ھیکرونا وائرس سے بچاو کیلئے تمام ضروری اقدامات کو یقینی بنارھے ہیں وفاق اور صوبے ملکر کر عوام کو کرونا وائرس سے بچاو کیلئے ہر ممکن اقدامات کو یقینی بنارھے ہیں ملک بھر میں ویکسینیشن اور ٹیسٹنگ نظام کو مزید تیز کرنے کی ضرورت ھیوفاقی حکومت صوبوں کے ساتھ تعاون کیلئے شانہ بشانہ کھڑی ھیکرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ہم سب کو مشترکہ طور بھر پور عملی اقدامات کو یقینی بنانا ہو گاعید الاضحی کے موقع پر مویشی منڈیوں میں کرونا ایس او پیز عمل درآمد کو یقینی بنائیں
بریفنگ

ای پیپر دی نیشن