جعفرآباد(نمائندہ خصوصی)آل پاکستان لنگاہ جماعت کے صوبائی چیئرمین سردار محمد علی خان لنگاہ کی وزیر داخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ جان لانگو سے ملاقات ملکی سیاسی اور جماعتیں صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔آل پاکستان لنگاہ جماعت کے صوبائی چیئرمین سردار محمد علی خان لنگاہ نے بلوچستان کا دورہ کیا ۔وزیر داخلہ بلوچستان میرضیائاللہ جان لانگو نے اس موقع پرچیئرمین آل پاکستان لنگاہ جماعت سے گفتگومیں کہاکہ پوری کوشش ہے کہ پاکستان میں لنگاہ لانگو اور لانگا قوم ایک ہی پلیٹ فارم پر جمع ہوں۔