چوک مہر پور (نامہ نگار)آکسیجن کی کمی کے باعث بچہ جاں بحق۔ بیٹ دریائی کے عبدالحمید کے مطابق اس کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی جسے وہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال لے گیا جہاں سے اسے ریفر کر دیا گیا وہ پرائیویٹ گاڑی میں ڈسٹرکٹ ہسپتال مظفر گڑھ جارہے تھے کہ آ کسیجن کی کمی کے باعث بچے کی حالت بگڑ گئی جسے رورل ہیلتھ سنٹر شاہجمال لے گئے تو بچہ جاں بحق ہو چکا تھا۔
چل بسا
آکسیجن کی کمی کے باعث بچہ ہسپتال لے جاتے ہوئے چل بسا
Jun 23, 2022