گلگت بلتستان اورکشمیرمیں چند مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان

 محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم  زیادہ ترگرم اورخشک رہے گا۔تاہم گلگت بلتستان اورکشمیرمیں چند مقامات پر تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

ای پیپر دی نیشن