نواب اسلم رئیسانی کی فضل الرحمن سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال 


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی فضل الرحمن سے ملاقات کی۔ جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
رئیسانی 

ای پیپر دی نیشن