عید، وفاقی حکومت نے 28 جون  کو بھی تعطیل کا اعلان کر دیا


اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی حکومت نے عیدالاضحی پر 28 جون کی تعطیل کا بھی اعلان کر دیا۔ حکومت نے 28 جون کو بھی عیدالاضحی کی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق ہفتے میں 5 دن کھلنے والے سرکاری دفاتر میں عیدالاضحی کی تعطیلات 28 جون سے 30 جون تک ہونگی۔ ہفتے میں 6 دن کھلنے والے دفاتر میں عیدالاضحی کی تعطیلات 28 جون سے یکم جولائی تک ہونگی۔
تعطیل اعلان 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...