جہانگیر ترین کے بعد استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری بھی لندن پہنچ گئے 


لندن (نیٹ نیوز) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری لندن پہنچ گئے۔ استحکام پاکستان پارٹی کے بانی جہانگیر ترین پہلے ہی لندن میں موجود ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی پی پی کے رہنما¶ں کی ن لیگ کے قائد نواز شریف سے ملاقات میں اہم فیصلے کئے جانے کا امکان ہے۔
عون چودھری 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...