ایران پائپ لائن بحالی کیلئے کوشاں، چاہتے ہیں پابندی نہ لگے: مصدق ملک 

Jun 23, 2023


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ ایران گیس پائپ لائن کی بحالی کیلئے بات چیت کر رہے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں گیس لینے پر پاکستان پر کوئی پابندی نہ لگے۔ تاپی منصوبہ 10 سے 12 سال سے سرد خانے میں پڑا ہوا ہے جس پر بات چیت جاری ہے۔
 مصدق ملک 

مزیدخبریں