ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2ملزم گرفتار‘ 7 لاکھ 88 ہزار روپے سے زائد مالیت کا لوٹا ہوا مال برآمد


لاہور(نامہ نگار)ساندہ انوسٹی گیشن پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان یر حسین اور شیر علی کو گرفتار کر کے 7 لاکھ 88 ہزار روپے سے زائد مالیت کا لوٹا ہوا مال برآمد کر لیایے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان گن پوائنٹ پر موبائل چھیننے کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے۔دوران تفتیش ملزمان سے چوری و ڈکیتی کے 32 مقدمات ٹریس ہوئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...