گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی ) ےونان کشتی حادثہ کے مقدمات مےں گرفتار انسانی اسمگلرکی اےف آئی اے افسران سے گٹھ جوڑ کی تصاوےر سامنے آگئےں ،تفصےلات کے مطابق ےونان کشتی حادثہ کے افسوسناک واقعہ مےں گرفتار ہونےوالے انسانی اسمگلر ممتاز کی تصاوےر سامنے آئی ہےں ،ملزم نے اےک تصوےر مےں اےف آئی اے ٹےم کی وردی پہنی ہوئی ہے جبکہ دوسری تصوےر مےں وہ اےف آئی اے گجرات تھانے مےں سرکاری کرسی پر بےٹھا ہوا ہے ،انسانی اسمگلرکےخلاف ےونان کشتی حادثے کے گوجرانوالہ مےں پانچ مقدمات درج ہےں