ایس ایچ او شرقپور لائن حاضر‘باقر رضا انچارج چوکی کوٹ عبد المالک تعینات

 فیروزوالہ( نامہ نگار) ڈی پی او شیخوپورہ نے فرائض میں غفلت برتنے پر تھانہ شرقپور کے ایس ایچ او جمشید اقبال کو لائن حاضرکر دیا ۔ سب انسپکٹر باقر رضا کو پولیس چوکی کوٹ عبدالمالک انچارج تعینات کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن