لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجا ب مرزا فاران بیگ نے بتایا کہ رواں ماہ صوبہ بھر میں لائن لین کی پابندی نہ کرنے پرایک لاکھ 28 ہزار 700 سے زائد شہریوں کے چالان کیے گئے۔جنوری سے مئی تک لائن لین کی پابندی نہ کرنے پر 7لاکھ 87ہزار 800 زائد شہریوں کو چالان ٹکٹ جاری کئے گئے جبکہ رواں سال لائن لین کی پابندی نہ کرنے پر پنجاب بھر میں 9 لاکھ 16ہزار سے زائد شہریوں کے چالان کئے گئے۔
رواں ماہ لائن لین کی پابندی نہ کرنے پرایک لاکھ 28 ہزار 700 سے زائد شہریوں کے چالان
Jun 23, 2024