سیشن الائونس وصولی کیس‘ محمد خان بھٹی کی بریت کی درخواست پر پراسیکیوشن طلب 

Jun 23, 2024

لاہور(خبرنگار)اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے اسمبلی سیشن الائونس وصولی کیس میں محمد خان بھٹی کی بریت کی درخواست پر پراسیکیوشن کو دلائل کے لیے 10 جولائی کو طلب کر لیا ،محمد خان بھٹی کے وکلا نے دلائل مکمل کر لئے،بریت کی درخواست دائر ہونے سے محمد خان بھٹی پر فرد جرم عائد نہیں ہو سکی تھی۔

مزیدخبریں