ہائیکورٹ ‘گلوکار ملکو نے پی این آئی لسٹ سے  نام نکلوانے کی متفرق درخواست دائر کردی

لاہور(خبرنگار)محمد اشرف عرف گلوکار ملکو نے پی این آئی لسٹ سے نام نکلوانے کی درخواست لاہور ہائیکورٹ سے واپس لینے کا فیصلہ کرلیا،گلوکار ملکو نے درخواست واپس لینے کے لیے متفرق درخواست دائر کر دی، درخواست میں موقف ہے کہ پی این آئی لسٹ سے نام نکلوانے کی درخواست واپس لینا چاہتا ہوں، استدعا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ درخواست واپس لینے کی استدعا منظور کرے۔

ای پیپر دی نیشن