بانی پی ٹی آئی کیخلاف مقدمات کے  فیصلے کے خلاف درخواست کل سماعت کیلئے مقرر 

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ نے بانی  تحریک انصاف عمران خان پر سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کے پنجاب کابینہ کے فیصلے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی، جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ 24 جون کو سماعت کرے گا۔ عدالت نے سرکاری وکیل سے کابینہ کے فیصلے سے متعلق تفصیلات مانگ رکھی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن