اسلام آباد (آئی این پی+نمائندہ نوائے وقت ) وزیراعظم میاں شہباز شریف نے پاک پی ڈبلیو ڈی کی بندش کا حکم دے دیا ۔ اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے ادارے کو بند کرنے کے حوالے سے سمری تیار کرلی۔ اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے تیار سمری کے مطابق پاک پی ڈبلیو ڈی کے ملازمین سول سرونٹ کو سرپلس پول میں ڈالا جائے گا، نان سول سرونٹ ملازمین کو ان کے رولز کے مطابق دیکھا جائے گا، کنٹریکٹ ملازمین کو ان کے کنٹریکٹ کے مطابق دیکھا جائے گا۔
پاک پی ڈبلیو ڈی کو بند کرنے کا حکم ‘سمری تیار
Jun 23, 2024