نوشہرہ ورکاں:ہمسائے کی دیوار گرا کر راستہ بنانے والوں کے خلاف مقدمہ 

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) ہمسائے کی دیوار گرا کر راستہ بنانے والوں کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق محمد رفیق وغیرہ نے مین بازار میں واقع ممتاز مارکیٹ کی دیوار گرا کر راستہ بنانے کی کوشش کی اور منع کرنے پر مالک اعظم چغتائی کو گالم گلوج کی اور قتل کرنے کی دھمکیاں دی مقامی پولیس نے تفتیش کے بعد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن