چناری )نامہ نگار )چنار پریس کلب چناری کے بانی صدر و رکن معروف صحافی سید غلام نبی شاہ کاظمی نے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق، وزیر اطلاعات پیر مظہر سعید، سیکرٹری اطلاعات اور چیف سیکرٹری آزاد کشمیر سے مطالبہ کیا ہے کہ چناری کے قدیمی قائد اعظم ڈاک بنگلہ سے متصل چناری پریس کلب چناری کے لیے رقبہ مختص کیا جائے۔ جنگ بندی لائن کے قریب چناری، چکوٹھی کے ورکنگ صحافیوں کو رہائشی پلاٹ اور کالونیاں تعمیر کر کے فی جائیں
قائد اعظم ڈاک بنگلہ سے متصل رقبہ پریس کلب کو دیا جائے:سید غلام نبی شاہ کاظمی
Jun 23, 2024