شام میں سیاسی اصلاحات اورکرپشن کےخاتمےکے لیےملک کےجنوبی شہردرعا میں چھ روزسے حکومت مخالف مظاہرےجاری ہیں ۔شام کی سیکیورٹی فورسزمظاہرین کی شورش کوکچلنےاورانہیں منتشر کرنے کےلیےکارروائی کررہی ہے جس میںپانچ مظاہرین ہلاک ہوچکےہیں۔ دوسری طرف مظاہرین کا کہنا ہےکہ اپنےمطالبات پورے ہونےتک مسجد اوماری میں رہیں گے۔ اطلاع کےمطابق مسجد کےقریب فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گگئی ہیں اورسیکیورٹی فورسزنےآنسو گیس کا بھی استعمال کیا ہے۔جبکہ مظاہرین نےمسجد کےقریب خیمےقائم کرلیےہیں اور سیکیورٹی فورسزان کے قریب پہنچنےوالی ہے