بنگلہ دیشی وزیراعظم، خالدہ ضیاءاور ذکاءاشرف نے بھی میچ دیکھا Mar 23, 2012 سفیر یاؤ جنگ میرپور/ڈھاکہ (سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان ایشیاکپ کے فائنل میچ کو دیکھنے کیلئے بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد، اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیائ، اور چیئرمین پی سی بی ذکاءاشرف سمیت دیگر حکام نے شیربنگلہ سٹیڈیم آ کر میچ دیکھا۔