اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ میں سندھ کی صوبائی اسمبلی کی امیدوار وحیدہ شاہ کو الیکشن کمشن کی جانب سے دو سال کیلئے نااہل قرار دئیے جانے کے فیصلے کو معطل قرار دینے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔
وحیدہ شاہ کی سپریم کورٹ میں درخواست
Mar 23, 2013