لندن (نیٹ نیوز) بر ستی بارش میں کھڑے ہونے والا ہر شخص بھیگتا ضرور ہے لیکن لندن کی ایک آرٹ گیلری میں ایسا کمرہ متعارف کروایا گیا ہے جہاں بارش برستی ہے لیکن اس کے نیچے کھڑے افراد بھیگتے نہیں۔
لندن کی آرٹ گیلری جہاں بارش برسنے کے باوجود انسان بھیگتا نہیں
Mar 23, 2013