یوم پاکستان کے موقع پر ملک بھر میں آج موبائل فون بند نہ کرنے کا امکان

پشاور (آن لائن) آج یوم پاکستان کے موقع پر ملک بھر میں موبائل فون بند نہ کرنے کے امکانات ہیں تاہم سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے ہیں۔ فون بندش کے حوالے سے کسی بھی صوبائی حکومت سے تجاویز طلب نہیں کی گئی ہیں۔ اس سے قبل بھی سابقہ خیبر پی کے حکومت موبائل فون کی بندش کی مخالفت کر چکی ہے۔

ای پیپر دی نیشن