لاہور میں ریٹرننگ افسروں کی آج اور کل کی چھٹی منسوخ

Mar 23, 2013

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور نذیر احمد گجانہ نے تمام ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کی 23 مارچ اور اتوار کی چھٹیاں منسوخ کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ واضح رہے کہ اس حوالے سے پہلے ہی سیشن کورٹ میں الیکشن سیل قائم کر دیا گیا۔

مزیدخبریں