“منا بھائی“ کو مسلمانوں سے ہمدردی پر سزا سنائی گئی

نئی دہلی (خصوصی رپورٹ) بھارتی اداکار سنجے دت ”منا بھائی“ کو مسلمانوں سے ہمدردی پر سزا سنائی گئی۔ امت کی رپورٹ کے مطابق سنجے دت اپنے والد سنیل دت کے ساتھ مل کر ممبئی فسادات کے متاثرین کی مدد کرتے رہے جس پر ہندو انتہا پسندوں نے انہیں اسلام پسند قرار دے کر دھمکیاں دیں اور پولیس کی جانب سے سکیورٹی نہ ملنے پر انہوں نے اسلحہ خریدا۔ بھارتی اداکار نے اپنے بچوں کے مسلمان نام رکھے، ان کے بیٹے کا نام شاہران اور بیٹی کا نام اقرا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن