امریکہ نے مالی کے انصار الدین گروپ کو دہشت گرد قرار دیدیا، اثاثے منجمد

Mar 23, 2013

واشنگٹن (آن لائن) امریکہ نے مالی سے تعلق رکھنے والے شدت پسند گروہ، انصارالدین کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔اِس اقدام کے نتیجے میں گروپ کے امریکہ کی تحویل میں ملکیت یا اثاثے منجمد کر دیئے گئے ہیں، اور امریکی شہریوں پر اس تنظیم سے لین دین پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

مزیدخبریں