لاہور(کلچرل رپورٹر)پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف موسیقار نثاربزمی کی گزشتہ روز برسی منائی گئی۔سید نثار احمد بزمی یکم دسمبر 1924ءمیں پیدا ہوئے اور 22مارچ 2007ءکو خالق حقیقی سے جاملے ۔ ان کی یاد میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیاگیا اور ٹی وی چینلز نے پروگرام دکھائے۔ انہوں نے 200سے زائد فلموں کی موسیقی ترتیب دی ۔
موسیقار نثار بزمی کی برسی منائی گئی
Mar 23, 2014