شہباز شریف کی غفلت سے چولستان میں قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا: طارق چیمہ، بشارت راجہ

لاہور (ثناء نیوز) ق لیگ کے رکن قومی اسمبلی طارق بشیر چیمہ اورمحمد بشارت راجہ نے کہا ہے کہ چولستان میں قحط کی صورتحال اچانک پیدا نہیں ہوئی پنجاب حکومت کی غفلت  سے قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا ہے، حکومت قحط میں گھری عوام کی داد رسی کرنے کی بجائے وزیراعلیٰ کے دورہ چولستان کے گن گا رہی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن