اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تھانہ کوہسار کے علاقے میں 2 جعلی پولیس اہلکاروں نے غیرملکی کو لوٹ لیا۔ ڈاکوئوں نے بلیوایریا کے قریب خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے واردات کی۔
اسلام آباد: تھانہ کوہسار کے علاقے میں دو جعلی پولیس اہلکاروں نے غیرملکی کو لوٹ لیا
Mar 23, 2014