پشاور (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ ن خیبر پی کے کے سینئر نائب صدر نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق فدا محمد نے اپنے حلقے کے ناظمین بھی ساتھ لے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے پی ٹی آئی کی قیادت اور پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا۔
مسلم لیگ ن خیبر پی کے کے سینئر نائب صدر فدا محمد نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا
Mar 23, 2015