ایشیائی ثقافتوں کا جان لیوا ’’چیونگم‘‘ پان چھالیا منہ کے کینسر کی بڑی وجہ بن رہا ہے: رپورٹ

Mar 23, 2015

لندن (بی بی سی) ایشیائی ثقافتوں میں پان اور چھالیا خریدنے والوں کی زندگی منہ کے سرطان کی صورت میں تباہ ہو رہی ہے اور یہ مرض فوری نہیں بلکہ اس کے استعمال کے سالوں بعد لاحق ہوتا ہے۔ تائیوان میں اسے ’تائیوان کا چیوئنگ گم‘ کہا جاتا ہے۔

مزیدخبریں