شام، عراق اور لیبیا کی طرح یمن بھی تیزی سے طویل خانہ جنگی کی جانب بڑھ رہا:جمال بونیمور

یمن کی صورت حال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے جمال بونیمور کا کہنا تھا کہ یہ خام خیالی ہے کہ حوثی باغی پورے ملک کو کنٹرول کر سکتے ہیں،جب کہ یمنی صدر عبدالربوہ منصور ہادی بھی ایسی فوج جمع نہیں کر سکتے جو اقتدار کے دوبارہ حصول کے لیے ان کی مدد کر سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ یمن بھی شام، عراق اور لیبیا کی طرح ایک طویل خانہ جنگی کی جانب بڑھ رہا ہے،

ای پیپر دی نیشن