پاکستان نے مودی کے تجویز کردہ سارک مشترکہ سیٹلائٹ منصوبے سے دور رہنے کا فیصلہ کرلیا، بھارت کا دعویٰ

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے وزیراعظم نریندر مودی کے تجویز کردہ سارک مشترکہ سیٹلائٹ منصوبے سے خود کو دور رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سروپ نے نئی دہلی میں بتایا کہ اب اس منصوبے کا نام سائوتھ ایشیا سیٹلائٹ ہوگا۔ واضح رہے نومبر 2014ء کے دوران ہونیوالی نیپال سارک سربراہ کانفرنس کے موقع پر بھارتی وزیراعظم نے سارک ممالک کو قدرتی آفات کی پیشگی اطلاعات اور دیگر مفید معلومات کے تبادلے کیلئے مشترکہ سیٹلائٹ منصوبے کی تجویز دی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...