اسلام آباد(آن لائن) پاکستان اورترکی کے آزادانہ تجارتی معاہدے فریم ورک کے معاہدہ پردستخط کردئیے معاہدے پردستخط وفاقی وزیرتجارت خرم دستگیر اورترکی کے وزیر اقتصادی امورمصطفیٰ عیلی ٹاش نے کییترکی کی کمپنیاں ونڈ ،ٹرانسپورٹ اور انفراسٹکچر میں پاکستان میں سرمایہ کاری کر سکتی ہیں۔ اسلام آباد میں آزادانہ تجارتی معاہدے فریم ورک کے معاہدہ پردستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئی وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے حکومت پاکستان ترکی کیساتھ تجارتی تعلقات کو دینا چاہتی ہے ۔
پاکستان اور ترکی میں آزادانہ تجارتی معاہدے کے فریم ورک پر دستخط
Mar 23, 2016