مرکنٹائل ایکسچینج میں پونے 4 ارب کا کاروبار

لاہور( کامرس رپورٹر) مرکنٹائل ایکسچینج میں 3ارب 78 کروڑ 90لاکھ روپے کے سودے ہوئے۔ سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے ۔ مالیت 3 ارب 24 کروڑ 10 لاکھ روپے رہی جبکہ خام تیل کی مالیت 50 کروڑ ایک لاکھ 70 ہزار روپے ، چاندی کے سودوں کی مالیت 4 کروڑ 30 لاکھ 20 ہزار روپے اور کاٹن کے سودوں کی مالیت 48.7 کروڑ روپے رہی ۔

ای پیپر دی نیشن