شاہد آفریدی پاکستان ‘نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے تمام ٹی ٹونٹی میچز میںشرکت کرنیوالے واحد کھلاڑی

لاہور(نمائندہ سپورٹس+ سپورٹس رپورٹر)قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے تمام میچز میںشرکت کرنیوالے واحد کھلاڑی بن گئے ۔ شاہد آفریدی نے دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے تمام چودہ میچز شرکت کرنے والے واحد کھلاڑی ہیں ۔گزشتہ روز بھارت میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا کھیلا گیا میچ 14واں میچ تھا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...