لاہور (نامہ نگار) آج ےوم پاکستان پر دہشت گردی کے خدشات کے پےش نظر محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے پولےس حکام کوآ گاہ کرتے ہوئے سکےورٹی ہا ئی الرٹ کر نے کے ا حکامات جاری کئے گئے ہےں۔ آئی جی پنجاب کو ہداےات جاری کی گئی ہے کہ دہشت گرد ےوم پاکستان 23 مارچ کے موقع پر دہشت گر دی کر سکتے ہےں۔ تمام تقرےبات کے لئے سکےورٹی کو ہائی الرٹ کر دےا گیا۔ علاوہ ازیں شاہدرہ راوی پل کے قرےب کاو¿نٹر ٹےررازم ڈےپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور پولےس نے مشترکہ کارروائی کر تے ہوئے کالعدم تنظےم سے تعلق رکھنے والے2 مبےنہ سہولت کاروں سمےت 24 افراد کو گر فتار کر کے تفتےش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دےا۔ سگےاں راوی پل کے قرےب سے شاہد اور حفےظ کو گرفتار کیا گیا۔
آج دہشت گردی کا خطرہ‘ سکیورٹی سخت سی ٹی ڈی کی کارروائی‘ کالعدم تنظیم کے 2 سہولت کاروں سمیت 24 گرفتار
Mar 23, 2017