اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے سٹینو کی خورد برد کا معاملہ ایف آئی اے کو بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مسعود ماجد سےد) اسٹےبلشمنٹ ڈوےژن کے سٹےنو ٹائپیسٹ کی بھرتےاں، افسر مجاز کے جعلی دستخطوں سے خود کو سےکشن افسر ظاہر کر کے ٹی اے ڈی اے کی مد مےں 119800روپے خوردبرد کرکے اپنے ذاتی اکاونٹس مےں منتقل کر لئے۔ حقےقت افشاءہونے پرڈپٹی سےکرٹری عہدہ کے افسرنے تحقےقاتی انکوائری شروع کردی۔ مالی خوردبرد، فراڈ جعلسازی اور دھوکہ بازی کے ثبوت ملنے پر حکام نے معاملہ اےف آئی اے کو بھےجنے کا فےصلہ کر لےا ہے۔ اسٹےبلشمنٹ ڈوےژن کے ذرائع سے ملنے والی معلومات کے مطابق مذکورہ بالا سٹےنو ٹائپسٹ خلےل احمد جسے کےش برانچ مےںگرےڈ 14 مےں تعےنات کےا گےا لےکن موصوف نے بوگس کاغذات تےار کر کے مجاز افسر کی نامزدگی کے بغےر اسسٹنٹ پرائےوےٹ سےکرٹری کے لاہور مےں فےڈرل سول ڈےفنس ٹرےننگ سکول مےں 23مئی سے 24 جون 2016ءتک ”سول ڈےفنس سپےشلسٹ انسٹرکٹرز (رےسکےو کورس) مےںاپنا نام ڈلوا لےا، جس کے ٹی اے ڈی اے کے بوگس قےام و طعام کے بل تےار کر کے جمع کرائے گئے اور اس کام کو کرنے کےلئے خود کو جعلسازی سے گرےڈ 17 و 18کا افسر ظاہر کےا گےا تاکہ رقم قابو کی جائے۔ اس طرح مبلغ 119800روپے کی رقم ہتھےا کے اپنے ذاتی اکاونٹ بنک دبئی اسلامی اور الائےڈ بنک مےں منتقل کی۔
فیصلہ

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...