کرپشن: سابق جنوبی کورین صدر لی میونگ کے وارنٹ گرفتاری

Mar 23, 2018

سیول (اے ایف پی) جنوبی کوریا کی ایک عدالت نے کرپشن کے الزام پر سابق صدر لی میونگ بیک کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ 76 سالہ لی 2008ء سے 2013ء تک صدر رہے۔ پراسیکیوٹر کے مطابق خدشہ ہے اگر انہیں حراست میں نہ لیاگیا تو کہیں ثبوت ضائع نہ کر دیں۔ پہلے ہی الزامات کو فراڈ قرار دے چکے ہیں۔

مزیدخبریں