لاس اینجلس میں 18قیراط سونے کاخرگوش تیار

لاس اینجلس (نیٹ نیوز)مسیحی برادی کے ایسٹر تہوار کومنانے کے لیے تیاریاں زور پکڑ چکی ہیں۔اسی حوالے سے لاس اینجلس کے 70سالہ قدیم چاکلیٹ سٹور پردیدہ زیب چاکلیٹ انڈوں کی تیاری جاری ہے جس کی دلکشی دیکھ کر منہ میں پانی بھرآتا ہے، سٹور پر ماہر شیفس نے ایسا خرگوش بھی تیار کیا ہے جو18قیراط سونے سے ڈھکا ہوا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن