اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)حکومت جاپان کی وزارت تعلیم ،کھیل ،سائینس و ٹیکنالوجی نے 2019 کے لئے دس پاکستان طلبہ کو ماسٹرز ڈگری اور پی ایچ ڈی کے لئے سکالر شیپس دینے کا اعلان کیا ہے گزشتہ روز جاپانی سفارتخانہ نے سکالر شیپس لینے والے طلبہ کے لئے ایک الوداعی تقریب منعقد کی۔جاپانی سفیر نے لیکسٹ پروگرام کے تحت اعلٰی تعلیم کے لئے جاپان جانے والوں کے اعزاز میں ایک استقبالیہ بھی دیا۔
جاپانی حکومت کا پاکستانی طلباء کو وظائف دینے کا اعلان
Mar 23, 2019