یوم پاکستان پر آج 18 غیرملکیوں سمیت 128 افراد کو سول ایوارڈ سے نوازا جائے گا

Mar 23, 2019

اسلام آباد(صباح نیوز)آج یوم پاکستان پر 18غیرملکیوں سمیت 128 افراد کو سول ایوارڈز سے نوازا جائے گا۔ نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو بارہ کٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ صدر مملکت عارف علوی تمام شخصیات کو سول اعزازات دیں گے۔کوئی جرات و بہادری کی مثال بنا۔ تو کسی نے کھیل کے میدان میں لوہا منوایا۔ اداکاری اور گلوکاری میں ملک کی پہچان بننے والے بھی ساتھ ہوں گے۔

مزیدخبریں