افغانستان کے جنوبی شہر لشکر گاہ میں آج ایک تقریب کے دوران دو بم دھماکوں میں کم ازکم چار افرادہلاک اور اکتیس زخمی ہوگئے ۔وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دھماکہ اسٹیڈیم میں نصب کی گئی دو بارودی سرنگوں کے پھٹنے سے ہوا جہاں کسانوں کے دن کے حوالے تقریب منعقد کی جارہی تھی ۔ابھی تک کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ۔