پی آئی اے کا پروازوں میں کھانا اخبارات عارضی بند کرنیکا فیصلہ

لاہور(نیوزرپورٹر) پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں میں عارضی طور پر مسافروں کو کھانا‘ اخبارات و رسالے کی فراہمی بھی بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ایئرلائن انتظامیہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے تمام احتیاطی اقدامات اٹھا رہی ہے، تمام طیاروں کو جراثیم کْش سپرے سے صاف کیا جارہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن