لاہور(سٹاف رپورٹر)شہرمیں پرچون سط پر برائلر گوشت کی قیمت ایک روپے کمی سے209روپے‘ زندہ برائلر مرغی ایک روپے کمی سے 144 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 3 روپے اضافے سے 106 روپے فی درجن رہی۔
برائلرگوشت مزیدایک روپے کلو سستا
Mar 23, 2020