رانا ظہیرہاکی اکیڈمی کی ٹریننگ منسوخ

لاہور(سپورٹس رپورٹر) کرونا وائرس کے خطرات سے بچنے کیلئے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور کے لاک ڈاؤن اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نوٹیفکیشن کو مدنظر رکھتے ہوئے رانا ظہیرہاکی اکیڈمی کی ٹریننگ کو غیر معینہ مدت کیلئے منسوخ کر دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...